the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد،5اپریل(ایجنسی) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیددرآباد میں اردو میڈیم سے شعبہ صحافت میں تین سالہ کورس دستیاب ہے جبکہ ہندوستان بھر میں شعبہ صحافت اکثر انگریزی میں ہے -  اس کورس میں داخلہ کے لیے امیدوار کو ڈگری میں اچھے نمبرات سے ہونا ضروری ہے اور صحافت کے کورس میں داخلہ کے ایک انٹرنس ٹیسٹ لکھنا ہوتا ہے -

ہندوستان میں انگریزی ، ہندی اور دیگر زبانوں کے کئی میڈیا انسٹی ٹیوٹ ہیں لیکن مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کاماس کمیونی کیشن ڈیارٹمنٹ اپنے بہترین انفرا سٹرکچر ،سٹینڈرڈ کلاس رومز ، خوبصورت سمینار ہال ،جدید لیب ، بہترین اسٹوڈیو اورپروفیشنل ٹی وی



پروڈکشن سیٹ اپ کے لیے پورے ہندوستان میں اپنی الگ ہی پہچان رکھتا ہے۔ اس کورس میں لڑکیاں بھی اپنا کیرئیر بنا سکتی ہے - 


یہ شعبہ اردو میڈیم میں ماس کمیونی کیشن اینڈ جرنلزم کا دو سالہ پوسٹ گریجویٹ کورس آفر کرتا ہے جو خواہشمند طلباء کے لیے صحافت کے معزز پیشے میں کرئیر بنانے کا موجب بن جاتا ہے۔

جنوبی ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں واقع اس سنٹرل یونیورسٹی کے انفراسٹرکچر کا شمار ملک کی سرکردہ جامعیات میں ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
MOHD WAHED ALI KHAN Says:
Assalamualikum

Comment posted on May 06 2017
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.